کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کیچ میں کولواہ کے علاقے بلور میں غیر ملکی افراد کی سیکورٹی پر معمور فوجی اہلکاروں کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے،ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔