Homeخبریںکولواہ پاکستانی ڈرون حملہ میں آٹھویں شہید کی پہچان قمبر کے...

کولواہ پاکستانی ڈرون حملہ میں آٹھویں شہید کی پہچان قمبر کے نام سے ہوگئی

آواران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کولواہ میں گذشتہ ہفتے شہید ہونے والے آٹھویں شہید جوکہ ناقابل شناخت تھی انکی شناخت کمبر ولد کریم عرف سگار کے نام سے ہوئی ہے ۔
لواحقین نے شہید کی میت وصول کرکے کیچ کے علاقہ شہرک میں سپرد گلزمین کردیا ۔

واضح رہے کہ قابض پاکستانی آرمی کی اس ڈرون حملے میں مجموعی طور نو سرمچار شہید ہوئے تھے جن میں سے سات کی شناخت ہوگئی ہے ـ

Exit mobile version