چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکولواہ ڈنڈار آرمی کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ

کولواہ ڈنڈار آرمی کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ

کولوا ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچارون نے آج شام کولواہ ڈنڈار آرمی کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فورسز کو بھاری نقصان پنچایا علاقائی زرائع کے مطابق قابض فورسز اہلکار اس حملے کے ردعمل میں تاحال شہری آبادی کی جانب بلاتفریق مارٹر کے گولے فائر کررہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز