کوئٹہ( ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق کراچی سے چمن جانے والی المحمود کوچ کوہٹہ مغربی بائی پاس کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں.
زخمی افراد کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے.