Homeخبریںکوہستان مری : پاکستان آرمی کی فضائی و زمینی آپریشن جاری

کوہستان مری : پاکستان آرمی کی فضائی و زمینی آپریشن جاری

کوہلو( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج اعلی الصبح پاکستان آرمی نے کوہستان مری کے علاقے چمالنگ میں ایک بہت بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس میں درجنوں ہیلی کاپٹر سمیت جیٹ طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں اور ساتھ ہی بڑے پیمانے پہ زمینی فوج نے بھی کئی علاقوں کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ،مزید تفصیلات جاری ہیں

Exit mobile version