Homeخبریںکوہستان پٹن میں گاڈی حادثے کا شکار باپ دوبیٹوں سمیت پانچ افراد...

کوہستان پٹن میں گاڈی حادثے کا شکار باپ دوبیٹوں سمیت پانچ افراد جانبحق

گلگت بلتستان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوہستان کے علاقے پٹن میں کار گاڈی حادثے کا شکار باپ بیٹوں سمیت پانچ افراد جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کار گاڈی اس وقت حادثے کا شکار ہوا جو چگلوٹ سے راؤلپنڈی نشے کے عادی ایک مریض کے علاج کیلئے جارہے تھے حادثے میں ایک ہی خاندان کے باپ دوبیٹوں سمیت پانچ افراد جانبحق ہوگئے۔
جانبحق ہونے والوں افراد کے نام گشپور ولد رفیق اللّہ انعام اللّہ ولد اشرف, عبدید ولد گشپور ۔عنایت اللّہ ولد شکور سکنہ چلاس گلگت بلتستان شامل ہیں جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا جسکا تعلق جگلوٹ گلگت سے بتایا جارہا ہے ایبٹ آباد ریفر کیا گیا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ جبکہ لاشوں کو اسکے آبائی علاقوں میں روانہ کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version