چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوہلو،نساو ایف سی چیک پوسٹوں پر بی ایم بارہ راکٹوں سے حملہ

کوہلو،نساو ایف سی چیک پوسٹوں پر بی ایم بارہ راکٹوں سے حملہ

سبی ( ہمگام نیوز ) ہمارے نماہندے کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو نساو میں آج سہ پہر 4 بجے کے قریب بلوچ آزادی پسند مزاحمتکاروں نے فرنٹیئر کور کے متعدد چیک پوسٹوں پر بی ایم بارہ راکٹوں سے حملہ کیا، جس سے فورسز کے جانی و مالی نقصان کا زیادہ امکان ظاہر کیا جارہا ہیں۔ یاد رہے کوہلو کو برطانوی سامراج کے دور سے لے کر تاحال بلوچستان کے مختلف علاقوں کی بہ نسبت مزاحمت کے حوالے سے ایک ممتاز حیثیت حاصل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز