دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوہلو،نساو سے پاکستانی فورسز نے 3افراد کو جبری طور اغوا کرلیا

کوہلو،نساو سے پاکستانی فورسز نے 3افراد کو جبری طور اغوا کرلیا

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کوہستان مری کے علاقے نساو ،سورین کہور، پینگوڑ میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے 3 بلوچ فرزندوں کو زبردستی گرفتار کرکے جبری طور پر اغوا کر لیا ،جن کے نام درج زیل ہیں۔عمر عالیانی مری ، عبدالصمد مری، اس کے علاوہ محمدکریم زاروانی مری کے بیٹے کو بھی پاکستانی فورسز نے جبری طور اغوا کرکے فوجی چھاونیوں کے اندر منتقل کرکے انھیں غیر انسانی مظالم کا نشانہ بنا کر ازیتیں دینے وہاں قید کرکے رکھا جاتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز