پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںکوہلو:مسلح افراد کی فائرنگ سے رسولو جلالی مری ہلاک

کوہلو:مسلح افراد کی فائرنگ سے رسولو جلالی مری ہلاک

کوہلو (ہمگام نیوز) کوہلو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کردیا، زرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے نساو میں نامعلوم افراد نےاندھا دھند فائرنگ کر کے رسولو ولد جلالی مری کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز