جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںکوہلو۔ قلت آب کی وجہ سے مری کالونی کے عوام سراپا احتجاج

کوہلو۔ قلت آب کی وجہ سے مری کالونی کے عوام سراپا احتجاج

کوہلو ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قلت آب کی وجہ کوہلو مری کالونی عوام نے کوہلو ٹو ڈی جی خان روڈ آمد و رفت کیلئے بند کی ہے۔

اس موقع پہ نوجوان کریم بلوچ اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز