سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوہلو ،تمبو سے غلام قادر ولد عبدالرزاق والد کی تلاش میں...

کوہلو ،تمبو سے غلام قادر ولد عبدالرزاق والد کی تلاش میں نکل کر خود قتل ہوا

کوہلو (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق غلام قادر ولد عبدالرزاق مری ،جن کی والد کو پہلے سے سرکاری فورسز نے زبردستی حراست میں لےکر جبری طور اغوا کرکے ٹارچر سیلوں میں بند کر رکھے ہے۔غلام قادر تمبو کے رہائشی اپنے والد کی تلاش میں سرگرداں ہو کر ہر طرف کو اسے تلاش کررہا تھا کہ اس دوران اس کا آمنا سامنا سرکاری حمایت یافتہ شخص زارو شکلانی سے ہوا اور اس نے اسے دھوکہ سے قتل کروادیا۔مقامی لوگوں کے مطابق زارو شکلانی نے اس قتل کا اقرار بھی کیا ہے کہ اسے میں نے قتل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز