سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو: باردوی سرنگ کا دھماکہ،تین افراد ہلاک

کوہلو: باردوی سرنگ کا دھماکہ،تین افراد ہلاک

کوہلو(ہمگام نیوز)کوہلو کے علاقے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ کوہلو کے علاقے نساﺅ میں ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز