دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکوہلو : بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں دو سالہ کم سن...

کوہلو : بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں دو سالہ کم سن بچی 60 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی

کوہلو ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں دو سالہ کم سن بچی 60 فٹ گہرے کنویں گر گئی والدین اور مقامی لوگوں کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کوہلو کا فوری ایکشن لے لیا، لیویز کیو آر ایف کی ریسکیو ٹیم بارکھان پہنچ گئی، ریسکیو ٹیم کی نگرانی رسالدار میجر شیر محمد مری نے کی ,
ریسیکو ٹیم نے 60 فٹ گہرا کنویں میں گرنے والے بچی کو بحفاظت نکال لیا ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز