کوہلو: بیروزگاری سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی
کوہلو (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوہلو کے تحصیل تمبو میں 32 سالہ جہاں خان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی، خاندانی ذرائع کے مطابق جہاں خان طویل عرصے سے روزگار کے حصول کیلئے سرگرداں تھے تاہم گزشتہ شب انہوں نے تنگ آکر خود کشی کرلی ہے۔


