پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکوہلو سومرانی اور سالارانی قبائل کا زمین کے مسئلے پر تصادم، 6...

کوہلو سومرانی اور سالارانی قبائل کا زمین کے مسئلے پر تصادم، 6 افراد زخمی

کوہلو ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے ماوند میں سومرانی اور سالارانی قبائل کے درمیان زمین کے مسئلے پر تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال کوہلو منتقل کردیا گیا ہے
شدید زخمی افراد کو ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز