کوہلو( ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق قابض پاکستان کے فورسز نے کوہلو کے علاقہ کاہان،باریلی سے عطہر خان و اس کے بھائی بہادر خان لانگانی مری کو دو سال قبل جبری طور پر حراست میں لے کر اغوا کرکے ٹارچر سیلوں میں بند کیا تھا۔جنھیں بالآخر کل بروز اتوار سہ پہر کو کوہلو میں رہا کیا گیا۔یہ دونوں بھائی دائیں سے بائیں جانب اول نمبر عطہر خان اور دوسرے نمبر پر کھڑے بہادر خان اپنے والد محترم نظر خان لانگھانی مری کے ساتھ کھڑے ہیں۔


