دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوہلو : قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ سیاسی کارکن جبری گمشدگی...

کوہلو : قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ سیاسی کارکن جبری گمشدگی کا شکار

کوہلو (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان شہر کوہلو کے علاقے بارکھان سے قابض پاکستانی فوج نے ایک شخص کو ان کے دفتر سے جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ڈاکٹر جمیل کے نام سے ہوئی ہے جو بلوچستان کے سیاسی پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سینٹر آرگنائزنگ ممبر ہے.

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے سینیٹر آرگنائزنگ ممبر کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے.

انہوں نے کہا اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے جلد تفصیلی بیان جاری کی جائے گی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز