کوہلو (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو کچڑ شاہجہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو شخص زخمی ہوہے ہیں.
زرائع کے مطابق کچڑ شاہجہ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے اسماعیل ولد امین شاہجہ دوسرا محمد جان ولد عمر بخش شاہجہ بتایا جارہا ہے زخمی ہونے والوں اسپتال منتقل کردیا گیا.