کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قابض فورسز کی کا رروائی ایک شخص جاں بحق 19 کو گرفتار۔ کوہلو کے علاقے جنت علی میں فورسزکی کاروائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ19 افرادکو گرفتار کر لیا گیا۔