پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںکوہلو: نامعلوم افرادکالیویز اہلکاروں پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

کوہلو: نامعلوم افرادکالیویز اہلکاروں پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

کوہلو(ہمگام نیوز)کوہلو کے علاقے تمبو میں بند علی نامی مسلح شخص نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ ڈیوٹی کے لئے جانے والے لیویز اہلکار محمد نواز پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے وار کرکے قتل کردیا۔ لیویز نے لاش قبضے میں لے کرورثا کے حوالے کر دی۔واضع رہے لیویز فورس نے گزشتہ ما ہ کارروائی کرکے بند علی کے گھر سے پانچ سالہ بچی کو بازیاب کیا تھا اور ایک کارروائی میں 270سے زیادہ شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز