شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںکوہلو: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوہلو: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کوہلو تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عمر ولد حیرو کے نام سے ہوئی بعد ازاں جس کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز