دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںکوہلو: چیک پوسٹ پہ حملہ 3 اہلکار ہلاک 2 زخمی

کوہلو: چیک پوسٹ پہ حملہ 3 اہلکار ہلاک 2 زخمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوہلو کے علاقے کاہان میں لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملے کے نتیجے میں تین لیویز اہلکار ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوئیں ، تاہم اس حملے کی اب تک کسی بھی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز