Homeخبریںکوہلو: کوماڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار زخمی

کوہلو: کوماڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار زخمی

کوہلو (ہمگام نیوز)کوہلو کے علاقےکوماڑی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار عبدالصمد مری
زخمی ہوگیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کےعلاقےکوماڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں تحصیلدار عبدالصمد مری زخمی ہوگیا۔کافی دیر تک مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ جاری رہی ، فائرنگ کے بعد عبدالصمد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق لیویز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیا تاہم گرفتاری کی معلومات نہ ہوسکا۔

Exit mobile version