چهارشنبه, اکتوبر 16, 2024
Homeخبریںکویت میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت مستعفی

کویت میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت مستعفی

کویت سٹی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کویتی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد شیخ میشعل ال احمد ال صباح کو وزیراعظم شیخ صباح ال خالد کی جانب سے حکومت کے استعفے کا خط موصول ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز