سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکچلاک میں نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم حملہ

کچلاک میں نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد ایک گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے دستی بم گھر کے اندر گھر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں کلی ادوزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے قاری فیض محمد کے گھر پر دستی بم پھینک پھینکا جو گھر کے اندر گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز