Homeخبریںکچھی بارودی سرنگ کے پھٹ جانے سے ایک شخص شدید زخمی

کچھی بارودی سرنگ کے پھٹ جانے سے ایک شخص شدید زخمی

کچھی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کچھی بولان کی سب تحصیل کھٹن کے گاؤں روستم کے روڈ لنک پر زیر تعمیر پل پر مزدور کام رہے تھے مختیار احمد نامی مزدور ریڑھی لے کر جارہا تھا کہ ریڑھی کی ٹائر چڑھتے ہی دھماکہ ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
مقامی انتظامیہ کی مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کے پھٹنے سے پیش آیا ۔

Exit mobile version