یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکچھی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کچھی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کچھی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کچھی کےمقام سنی میں لیویز فورس انچارج محمدامین جتوئی کودوافراد قتل کی اطلاح ملنے پر سنی کےپہاڑی علاقہ سےدوافراد گولی لگئی ھوئی لاش کولیویزفورس نے اپنے تحویل میں لےکرسول ہسپتال منتقل کردیاکیادونون افراد کی شناخت محمدفضل ولدگل کہور اور گل گہور ولدعبدالرحمن قوم محمدحسنی براہوئی ساکن منگچر قلات سےھونے کےبعد نعش ورثہ کےحوالے کردی گئی مزید لیویز فوری سنی ملزمان کی گرفتاری کیلئے کویشش تیزی کردی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز