کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے قابض فوج کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔