یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکیچ، ریاستی فورسز کے ہاتھوں سراج نامی بلوچ نوجوان جبری اغواء

کیچ، ریاستی فورسز کے ہاتھوں سراج نامی بلوچ نوجوان جبری اغواء

کیچ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 14 جولائی کو پاکستانی فوج کے خفیہ اداروں کے پالے ہوئے جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے سراج ولد شفیع محمد نامی نوجوان کو اسلحے کے زور پر جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ قابض پاکستانی خفیہ اداروں کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیسے کی لالچ دے کر دلاروں کی مختلف گروہ تشکیل دیئے ہیں جو اغواء برائے تاوان ،اور بلوچ سرمچاروں کی دلاری و عام بلوچوں کو اپنے جبر کا نشانہ بناتے ہیں جن کے عوض قابض پاکستان کے خفیہ اداروں سے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔

انہی گروہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ اور اپنے جبر کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز