Homeخبریںکیچ، قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

کیچ، قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

کیچ(ہمگام نیوز)کیچ میں قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے اطلاعات ہے ۔زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب کیچ کے علاقے سندھ بازار کی طرف جا رہی تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے

Exit mobile version