کیچ(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے تجابان اور ہیرونک کے درمیان سنگ آباد کے مقام پر سی پیک لنک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کا ایف سی قافلے پر حملہ ، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان اور ہیرونک کے درمیان سنگ آباد کے مقام پر سی پیک لنک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کا ایف سی قافلے پر مسلح حملہ جس سے پاکستانی فورسز کے متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


