دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکیچ/خیرآبادمیں سی پیک لنک روڈ پر حملے کی زمہداری قبول کرتے ہے:بی...

کیچ/خیرآبادمیں سی پیک لنک روڈ پر حملے کی زمہداری قبول کرتے ہے:بی آراے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں بننے والی روڈ پر کام کرنے والے فرنٹیئر ورک آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے اہلکاروں پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا دفاتر فون کر کے کیچ کے علاقے خیر آباد میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصبوبوں میں بننے والی لنک روڈ پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر راکٹوں اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز