سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ/مندحملے کی زمہداری قبول کرتے ہے،گہرام بلوچ

کیچ/مندحملے کی زمہداری قبول کرتے ہے،گہرام بلوچ

کوئٹہ (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ / مند میں ہونے حملے کی زمہداری بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بقول ان کے 10 اپریل بروز منگل کو ضلع کیچ کے علاقے مند میں سرمچاروں نے ملا چات میں قائم آرمی چیک پوسٹ پر راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک و دو کو زخمی کیا،پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز