دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںکیچ: پاکستانی فورسز کے گاڑی پر بمب حملہ

کیچ: پاکستانی فورسز کے گاڑی پر بمب حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے گاڑی پر بمب دھماکہ ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت میں کیچ کور پُل پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بمب دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے.

مقامی ذرائع کے مطابق بمب دھماکے میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے ،جبکہ اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئے ہیں .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز