Homeخبریںکیچ ،رودبن چیک پوسٹ پر حملے کی زمہداری قبول کرتے ہے،؛سرباز بلوچ

کیچ ،رودبن چیک پوسٹ پر حملے کی زمہداری قبول کرتے ہے،؛سرباز بلوچ

تربت(ہمگام نیوز ) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے رودبن میں پاکستانی فوج کے چوکی کو راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ریاستی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ سرباز بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آذاد خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version