دوشنبه, اکتوبر 21, 2024
Homeخبریںکیچ ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں شاکر بلوچ اغواء

کیچ ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں شاکر بلوچ اغواء

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے سے قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر جارحیت کرتے ہوئے گھر میں لوٹ ماری کرنے کے بعد ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔

حراست میں لئے گئے شخص کی شناخت شاکر ولد مسکان کے نام سے ہوئی ہے جو کیچ کے علاقے تجابان کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز