دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکیچ اور کوئٹہ سے تین نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

کیچ اور کوئٹہ سے تین نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

کوئٹہ/کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے سول اسپتال سے پاکستانی فورسز نے سلام ولد اعظم سکنہِ تنک مشکے کو انکے دوست خدا رحم کے ہمراہ اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

جبکہ دوسری جبراًن گمشدگی کا واقعہ ضلع کیچ میں پیش آیا جہاں تربت کے نواحی علاقے کوشکلات میں رات گئے پاکستانی فورسز نے گھر پر دھاوا بولا اور نوجوان باسط ولد آحمد بلوچ کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز