Homeخبریںکیچ: برت کور میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ

کیچ: برت کور میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ

 

کیچ(ہمگام نیوز) آج بروز 29 اپریل مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے برت کور میں واقع قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں اب تک کسی قسم کی نقصان کی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ کیچ سمیت مقبوضہ بلوچستان کے اکثر و بیشتر علاقوں میں قابض پاکستانی فوج پر اس طرح کے حملے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے کئے جاتے ہیں، تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔

Exit mobile version