جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںکیچ : بلوچی زبان کے شاعر و قلمکار نظر دوست بازیاب ہوگئے

کیچ : بلوچی زبان کے شاعر و قلمکار نظر دوست بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچی زبان کے شاعر اور قلم کار پاکستانی فورسز کے قید سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پانچ مارچ 2019 کو بلوچستان کے ضلع کیچ سے ریاستی فورسز کےہاتھوں جبری طورپر لاپتہ بلوچی زبان کے شاعر اور قلمکار نظر دوست گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

خیال رہے کہ نظر دوست مسقط آرمی کا حاضر سروس سپاہی ہے جو بلوچستان چھٹیاں منانے کی غرض سے آیا تھا جسے ریاستی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر کے لاپتہ کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز