کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق 23 اپریل 2019 کو ضلع کیچ سے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے گئے بلوچ طالب علم رازق ولد عبداللہ گزشتہ روز بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
یاد رہے رازق بلوچ نے حال ہی میں ایم اے کلئر کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اور ایم فل کے اسٹوڈنٹ ہیں.