سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںکیچ : دشت میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت عروج پہ

کیچ : دشت میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت عروج پہ

تربت( ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی کی جانب سے یکم نومبر کو شروع کی گئی کیچ دشت میں جارحیت سے اب تک دو سو سے بلوچ فرزند اغواء ہوئیں ہیں جبکہ کئی بلوچ شہید ، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت کے مختلف گاوں
 
پٹوک ـ
جتانی بازار
باہوٹ چات
درچکو ـ
زریں بگ ــ
جان محمد بازار
ــ بل نگور ــ
بشلی
کروس تنک
گورگ باغ
فرنٹ بازار پنودی
کمبیل میں قابض پاکستان آرمی نے یکم نومبر سے اپنی جارحیت شروع کی ہے جس سے اب تک اطلاع اور اعداد و شمار کے مطابق دو سے زائد بلوچ فرزند اغواء ہوئیں جن 70سالہ غلام شاہ،بلال ،یونس ولد غلام شاہ،مراد شیر محمد،صابر ولدجامی،پرویز مراد بخش،رشید عثمان اور ستر سالہ عثمان ولد باہوٹ کے نام معلوم ہوسکے، اس کے علاوہ قابض پاکستان کی بمباری سےفیض بلوچ ولد شیر محمد شہید ہوا ہے
یہ بھی پڑھیں

فیچرز