کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے ہیرونک سے 2 نومبر 2018 کو جبری طور پر اغواء ہونے والے عزیز اسد ولد جاڑو اور طاہر ولد سردو سکنہ ہیرونک کیچ قابض پاکستانی فورسز کے زندان سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے.
دوسری جانب لاپتہ بلوچ اسیران کی بازیابی کیلئے سرگرم عمل تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بھی دونوں بلوچوں کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہیں.


