تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج کیچ کے علاقے ہوشاپ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ہے،
پولیس زرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاپ میں صبا نور بنت ولی محمد نامی 17 سالہ لڑکی نے اپنی ہی گھر میں خودکشی کرلی۔
علاقائی زرائع کے مطابق خودکشی کی وجہ. مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی ہے،
یاد رہے کہ آج ہی ضلع کیچ کے علاقہ دشت میں ایک نوجوان لڑکے نے بھی خودکشی کی اس طرح ایک ہی دن میں ضلع کیچ میں یہ دوسری خودکشی ۔


