کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج تربت کیمپ سے ناصرآباد کے رہائشی نعیم مراد ولد محمد مراد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق نعیم مراد کو 2017 میں کیچ کے علاقے بالچہ سے قابض پاکستان فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغواء کیا تھا جو تین سال تک پاکستانی اذیت گاہوں تشدد سہنے کے بعد آج کے تربت کے ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔