سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ سے ایک شخص اغوا

کیچ سے ایک شخص اغوا

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق 27 جنوری 2019 کو قابض پاکستانی فورسز نے ہوشاپ بازار سے لوکل گاڑی ڈرائیور صدیر ولد گہرام کو اغوا کرلیا۔ زرئع کے مطابق گہرام کا تعلق ہوشاپ دمپ آوار سے ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز