کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے.
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند ریحان چات آپسر کئور کے نزدیک سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے.
لاش کو شناخت کیلئے مقامی انتظامیہ نے اسپتال منتقل کر دیا ہے.