کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شاپک میں نامعلوم افراد نے یوفون و پی ٹی سی ایل ٹاور و مشینری نظر آتش کردیے۔
تفصیلات کے مطابق آج شب 10 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے شاپک میں قائم پی ٹی سی ایل و یوفون ٹاور و مشینری کو نظر آتش کردیا جس سے علاقے میں نیٹورک منقطع ہوگیا۔