سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںکیچ فورسز کا آپریشن، گرفتاریوں کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

کیچ فورسز کا آپریشن، گرفتاریوں کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

کیچ فورسز کا آپریشن، گرفتاریوں کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

کیچ( ہمگام نیوز ) مند کے علاقے گوبرد میں فورسز کا رسول بخش، شکاری پیر محمد اور محمد یوسف کے گھروں میں چھاپے، چھاپے کے دوران فورسز نے گھروں میں توڑ پھوڑ کرکے قیمتی اشیاء کو لوٹ لیا. دوران چھاپہ ابھی تک گرفتاریوں کی کوئی تفصیل موصول نہیں ہوئی.
یاد رہے پیر بخش کے دو بیٹے وارث عرف مزار اور زبیر عرف شمبے اور محمد یوسف کے دو بیٹے حنیف، نعیم سرزمین بلوچستان کی آزادی کے راہ میں جام شہادت نوش کر چکے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز