پنجشنبه, اپریل 24, 2025
Homeخبریںکیچ : فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ : فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مند سے ایک شخص کو اغوا کر لیا.

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے مند، بلو سے نور بخش ولد لال بخش کو قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر اغوا کرلیا.

دوسری جانب قابض پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے پل آباد میں حاجی لطیف کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی کی. تلاشی کے بعد فورسز نے گھر کو جلا دیا. تاہم گرفتاری کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز