چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ : فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ : فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا. 

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ، نظرآباد سے قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے میرجان ولد ماسٹر رفیق کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا. 

زرائع کے مطابق میرجان نظر آباد کا رہائشی بتایا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز